Educational institute (School/Colleges) Closed Due to lockdown
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا ہے وزیر صحت یاسمین راشد نے وفاقی وزیر تعلیم کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں وزیر تعلیم جناب مراد راس صاحب اور دیگ وزراء بھی شامل تھے جناب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب پہلے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے حوالے سے سخت خلاف تھے لیکن وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہےکہ سموگ دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے کرونا کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں بچوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے لہذا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب نے دوبارہ سکول بند کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اگر سوموار 2 نومبر کو وزیراعظم جناب عمران خان صاحب نے اس نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیے تو سکول دوبارہ بند کر دیے جائیں گے۔(ذرائع