Posts

Showing posts with the label MIRPUR SCHOOL & COLLEGE CLOSE DUE TO CORONA VIRUS

میرپور آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارے ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں

Image
 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپور کے مطابق تعلیمی اداروں میں کام کرتے ملازمین کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر ایک ہفتہ مزید تعلیمی ادارے بند کیے جا رہے ہیں ۔