Posts

Showing posts with the label FREE ONLINE EARNING

PART 1: How to make money online || How to make money on Youtube Channel?

Image
 یوٹیوب سے پیسے کمانے کا آسان طریقہ السلام علیکم ! ۔  ۔یہ پوسٹ بڑی ہونے کی صورت میں تین مراحل میں تقسیم کی جا رہی ہے ۔   : پہلا مرحلہ  آج کی اس پوسٹ میں ہم یوٹیوب چینل بنانا اور اس سے پیسے کس طرح کمائے جاتے ہیں یہ بتایا جائے گا ۔ : دوسرا مرحلہ   گوگل بلاگر کیسے بنایا جاتا ہے اور اس سے پیسے کس طرح کمائے جا سکتے ہیں۔ : تیسرا مرحلہ   اس مرحلے میں ایمازون اور دراز سے پیسے کس طرح کمائے  جاتے ہیں بتایا جائے گا ۔ How to create Youtube channel with google Adsense ? آپ کو ایک جی میل  کی ضرورت پڑے گی۔ اس کے بعد آپ کو کو یوٹیوب پر سائن اپ کرنا ہے سائن اپ کرنے کے بعد آپ نے اپنی درست معلومات دینی ہے جیسا کہ فون نمبر وغیرہ۔ اکاؤنٹ ویریفیکیشن کے لیے آپ کو ایک میسج کوڈ آئے گا جس کا آپ نے اندراج کرنا ہے ۔ یہ سب کرنے کے بعد یوٹیوب کھول کر سائن ان کرنا ہے چینل بنانے کے لیے سیٹنگ میں جانا ہے اور شو ایڈوانس سیٹنگ پر کلک کرنا ہے چینل سیٹنگ میں جا کر اسٹیٹس اور فیچرز پر کلک کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ کے سامنے ایک نیا پیج کھل جائے گا اور آپ نے مونیٹائزیشن کو ان ایبل کرنا ہ...