PART 1: How to make money online || How to make money on Youtube Channel?
یوٹیوب سے پیسے کمانے کا آسان طریقہ
السلام علیکم! ۔
۔یہ پوسٹ بڑی ہونے کی صورت میں تین مراحل میں تقسیم کی جا رہی ہے ۔
: پہلا مرحلہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم یوٹیوب چینل بنانا اور اس سے پیسے کس طرح کمائے جاتے ہیں یہ بتایا جائے گا ۔
:دوسرا مرحلہ
گوگل بلاگر کیسے بنایا جاتا ہے اور اس سے پیسے کس طرح کمائے جا سکتے ہیں۔
:تیسرا مرحلہ
اس مرحلے میں ایمازون اور دراز سے پیسے کس طرح کمائے
جاتے ہیں بتایا جائے گا ۔
How to create Youtube channel with google Adsense ?
- آپ کو ایک جی میل کی ضرورت پڑے گی۔
- اس کے بعد آپ کو کو یوٹیوب پر سائن اپ کرنا ہے
- سائن اپ کرنے کے بعد آپ نے اپنی درست معلومات دینی ہے جیسا کہ فون نمبر وغیرہ۔
- اکاؤنٹ ویریفیکیشن کے لیے آپ کو ایک میسج کوڈ آئے گا جس کا آپ نے اندراج کرنا ہے ۔
- یہ سب کرنے کے بعد یوٹیوب کھول کر سائن ان کرنا ہے
- چینل بنانے کے لیے سیٹنگ میں جانا ہے اور شو ایڈوانس سیٹنگ پر کلک کرنا ہے
- چینل سیٹنگ میں جا کر اسٹیٹس اور فیچرز پر کلک کرنا ہے۔
- اس کے بعد آپ کے سامنے ایک نیا پیج کھل جائے گا اور آپ نے مونیٹائزیشن کو ان ایبل کرنا ہے ۔
- ان ایبل پر کلک کرنے کے بعد ایک نیا پیج کھل جاتا ہے ۔جہاں آپ نے گیٹ سٹارٹد پر کلک کرنا ہے ۔
- گیٹ سٹارٹد پر کلک کرتے ہی آپ کے سامنے نیا پیج کھل جائے گا وہاں آپ نے اپنا جی میل لگا کے سائن ان کر دینا ہے ۔
- یہ سب کرنے کہ بعد آپ کے سامنے گوگل ایڈ سینس کا فارم کھل جائے گا ۔اس فارم کو آرام سے اور اختیاط سے پر کرنا ہے تا کہ کوئی غلطی نہ ہو سکے ۔
- فارم فل کرتے ہوئے اپنا یا کسی عزیز کا پی ٹی سی ایل نمبر درج کریں۔
- پورا فارم فل کرنے کے بعد سینڈ کریں ۔
- جی میل کی طرف سے آپ کو تقریبا تین دن میں ایک ای میل آئے گی جس میں یہ لکھا ہوگا کہ آپ کا گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ ایپرووڈ ہو چکا ہے۔
- اب آپ جو ویڈیو بھی یوٹیوب پر لگائیں گے اس پر اور گوگل کے اشتہار لگ جائیں گے۔اور اس طرح جتنے زیادہ ویزیٹرز آپ کی ویڈوز دیکھیں گے اتنی زیادہ آپ کی ارننگ ہو گی۔
- آپ اپنی ویڈیوز کی پرفارمینس دیکھتے رہیں اور جس ویڈیو پر زیادہ ویوز ہوں ان سے متعلقہ اور ویڈیوز اپلوڈ کریں۔
- مزید معلومات ،سبسکرائب اور واچ ٹائم مکمل کرنے کے لیے فری رابطہ کریں اور میرے فیس بک گروپ کو جوائن کریں جس کا لینک دیا گیا ہے ۔
- https://www.facebook.com/groups/2782708565299604/?ref=share