گورنمنٹ میں بڑی تبدیلیاں
وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو کابینہ کے ممبروں کے قلمدانوں میں ردوبدل کرتے ہوئے شیخ رشید کو وزیر داخلہ مقرر کیا۔
دوسری جانب ، وزیر اعظم نے اعجاز شاہ کو منشیات کنٹرول کے لئے وزیر مقرر کیا۔ اس سے قبل وہ وزیر داخلہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔
جبکہاعظمسواتی جن کے پاس منشیات کے کنٹرول کا قلمدان تھا ، کو وزیرریلوے بنا دیا گیا ہے۔ مزید برآں ، مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ایک روز قبل وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد وزیر خزانہ بنایا گیا تھا۔ تمام تقرریوں کی تصدیق پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید