تتہ پانی میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ
تتہ پانی میں ہونے والا افسوسناک واقعہ
مکڑالی(تتہ پانی) کی رہائشی خاتون رضوانہ زوجہ راشد محمود نے پانچ بچوں سمیت دریائے پونچھ میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی، دو بچوں کی نعشیں نکال لی گئی۔ خاتون رضوانہ سمیت تین بچوں کو زندہ نکال لیا گیاہے اور ان تینوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی ایمرجنسی میں پہنچا دیا گیا ہے ایک بچے کی نعش ابھی تک نہ مل سکی۔
واقعے کے بارے میں یہ بتایا جا رہا ہے کے خاتون نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر یہ قدم اٹھایا یہ واقع صبح تقریبا 6بجےکا ہے۔
بچوں میں سے ابھی تک جو نام مل سکے ان میں سے انیبہ بیٹی ، واصف ،انیب، ریحان وغیرہ شامل ہیں ۔