Popular posts from this blog
Ashab a kahf || اصحاب کہف کون لوگ تھے
اصحاب کہف اصحاب کہف کو غار کے لوگ بھی کہا جاتا ہے جن کا ذکر قرآن پاک کی اٹھارویں سورت کہف میں آیا ہے۔ اصحاب کہف کی تعداد۔ عام طور پر ان کی تعداد 3، 5 یا 7 بتائی جاتی ہے مگر قرآن مجید میں ان کی تعداد نہیں بتائی گئی ان کےساتھیوں میں ایک کتا بھی شامل ہے۔ اصحاب کہف کون تھے ؟ طبری اور دیگر مفسرین کا بیان ہے کہ یہ لوگ مسیحی ہو گئے تھے اور بت پرستی سے انکار کرنے لگ گیے تھے۔ ایشیائے کوچک کے کسی شہر افسوس یا اسبُوس کے رہنے والے تھے اور بادشاہ دکیوس کے خوف سے شہر کے باہر ایک غار میں جا چھپے تھے۔ ان کا کتا بھی ان کے ساتھ تھا۔ اللہ نے ان پر نیند طاری کردی اور تقریبا 309 برس غار میں سوتے رہے۔ اصحاب کہف بیدار ہوئے تو انھوں نے اپنے ایک ساتھی کو شہر کھانا لانے بھیجا۔ لیکن اس کے پاس پرانے زمانے کے سکے تھے، دکانداروں کو بڑی حیرت ہوئی اور رفتہ رفتہ بادشاہ وقت کو جو مسیحی تھا اس واقعے کی خبر ہوئی۔ اس نے ان نصرانیوں کو بڑی عزت سے اپنے پاس بلواکر ان کی دعوت کی۔ کھانے کے بعد یہ لوگ پھر غار میں جا کر سو گئے۔ عباس بن عبدالمطلب کی روایت کے مطابق اس کتے کا نام جو اصحاب کہف ...
سکول کھلتے ہی پاکستان میں پہلے تین دنوں میں کتنے بچے کرونا کا شکار ہوئے..(دیکھیے اس لنک میں )
ہیلتھ پنجاب کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ سکول کھلتےہی تین دنوں میں تقریبا چونتیس(34) بچے کرونا وائرس کا شکار ہوئے ۔ ہیلتھ پنجاب کے مطابق سرکاری سکولوں کے تقریبا ساڑھے تیرہ ہزار(13500) بچوں کے ٹیسٹ ہوئے جبکہ پرائیویٹ سکولوں کے تقریبا پندرہ سو(1500) بچوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس میں مزید انہوں نے یہ بتایا کہ گجرانوالہ میں 24, بکھر میں ایک, ننکانہ صاحب میں سات اور لودھراں میں ایک سکول ملازم میں کرونے کی تصدیق ہوئی ہے اور مزید یہ بتایا گیا ہے کہ جس سکول میں دو یا دو سے زائد بچوں میں کرونا کی تصدیق ہوگی اس سکول کو مسلسل پانچ دن تک بند کر دیا جائے گا۔