سکول کھلتے ہی پاکستان میں پہلے تین دنوں میں کتنے بچے کرونا کا شکار ہوئے..(دیکھیے اس لنک میں )
ہیلتھ پنجاب کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ سکول کھلتےہی تین دنوں میں تقریبا چونتیس(34) بچے کرونا وائرس کا شکار ہوئے۔ہیلتھ پنجاب کے مطابق سرکاری سکولوں کے تقریبا ساڑھے تیرہ ہزار(13500) بچوں کے ٹیسٹ ہوئے جبکہ پرائیویٹ سکولوں کے تقریبا پندرہ سو(1500) بچوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس میں مزید انہوں نے یہ بتایا کہ گجرانوالہ میں 24, بکھر میں ایک, ننکانہ صاحب میں سات اور لودھراں میں ایک سکول ملازم میں کرونے کی تصدیق ہوئی ہے اور مزید یہ بتایا گیا ہے کہ جس سکول میں دو یا دو سے زائد بچوں میں کرونا کی تصدیق ہوگی اس سکول کو مسلسل پانچ دن تک بند کر دیا جائے گا۔